skip to Main Content

 বিনামূল্যে সরকারি পরিষেবা পেতে চলুন বাংলা সহায়তা কেন্দ্রে অথবা লগ ইন করুন www.bsk.wb.gov.in

WEB
WhatsApp Image 2025-01-26 at 10.47.30
be384e8f-de44-48ab-809b-e7141fcbee67

مغربی بنگال اردو اکاڈمی کا قیام شعبہئ اعلیٰ تعلیم، حکومت مغربی بنگال کے تحت یکم اپریل۸۷۹۱ء کو عمل میں آیا۔ حکومت مغربی بنگال نے ۸۱/ مارچ ۱۸۹۱ء کو ایک قرار داد کے تحت اردو اکاڈمی کو مغربی بنگال سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ ۱۶۹۱ء کے تحت بحیثیت سوسائٹی رجسٹر ڈ کیا۔ اکاڈمی کو بعد میں ریاستی حکومت نے شعبہئ اقلیتی امور ومدرسہ تعلیم، حکومت مغربی بنگال کا ایک بااثر حصہ بنا دیا۔

            اکاڈمی کے اغراض و مقاصد

            ریاست میں اردو زبان و ادب کو فروغ دینا اور اس کی حوصلہ افزائی کرنا۔

            اردو کے فروغ واشاعت سے متعلق ریاستی حکومت کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں مددو مشورے دینا۔

             بنگلہ زبان و ادب کے کلاسیکی مضامین کا اردو میں ترجمہ کر کے اشاعت کرنا نیزاردو کے ممتاز اسکالروں کے مختلف موضوعات پر مبنی مضامین کو کتابی شکل میں شائع کرنا۔

             اردو زبان و ادب کو فروغ دینے کے لئے اردو میڈیم اسکولوں کے طلباء و طالبات کو وظائف، فری کوچنگ سنٹر اور بک گرانٹ، ادبی و کمیاب کتابوں کی دوبارہ اشاعت،کتاب میلہ، مشاعرہ، ڈراما، سیمینار، ورکشاپ و لسانی کلاسوں کا انعقاداکاڈمی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

نوٹس بورڈ
Back To Top